
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان بگوی
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے
دوران وزٹ کئے گئے سکیورٹی/دیگر انتظامات کو چیک کیا اور ہدایت کی کہ جلوس کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرتے ہوئے جلو س کے راستہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کر نے اور مشکوک اشیاء و ڈبے اور ملبہ وغیر ہ اٹھا دیا جائے جلوس کی طرف آنے والی گلیوں کو خار دار تار اور بیرئیر لگا کر بلاک کر نے، راستے میں آنے والی تما م دوکانات جلوس کے مو قعہ پر بند کر نے،کسی بھی قسم ٖ کی غیر ضروری تجاوزات کو ختم کر نے ا ور روٹ جلوس پر چھتوں پر سنائپر تعنیعات کیے جائیں
اس موقع پر ڈی پی او نجیب الرحمان کا کہنا تھا کہ 13 رجب جلوس کے سیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں زیرو ٹالرنس سے کام لیا جائے گا۔ پولیس حفاظتی انتظامات اور ڈیوٹی تمام شرکاء جلوس کے منتشر ہونے تک اپنے اپنے پوائنٹ پر الرٹ رہے گی
