شاہ کوٹ تحصیل بار ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے مسلم بیٹی مسکان کے حق میں ریلی

۔انڈین پرچم بھی نذر آتش کیا گیا،مودی حکومت کیخلاف زبردست نعرے بازی بھی کی گئی اس موقع پر تحصیل بار شاہ کوٹ کے صدر فہد لطیف نے کہا کہ مودی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے،حجاب مسلم خواتین کا حق ہے۔سہیل اشرف جنرل سیکرٹری بار شاہ نے کہا کہ دنیا کا کوئی قانون مسلم خواتین کو حجاب لینے سے نہیں روک سکتا۔
شاہ کوٹ میں وکلا برادری کی جانب سےویلنٹائن ڈے کو بھی یوم حجاب کے طور پر منایا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More