
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر فایرنگ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فایرنگ ایک شخص جاں بحق وکیل زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گی
ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزم گرفتار اسلحہ برآمد پولیس
ٹوبہ ٹیک سنگھ جاں بحق شخص محمد جاوید بتایا جا رہا ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزم نے تین فایر کیے پولیس
ٹوبہ ٹیک سنگھ فائرنگ سے ایک وکیل میاں شاہد بھی شدید زخمی پولیس
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ میں فایرنگ سے وکلا میں خوف وہراس
ٹوبہ ٹیک سنگھ دیرینہ دشمنی پر ملزم نے فائرنگ کی عینی شاہد ۔۔ محمد کامران ایڈووکیٹ
