
ضلع نوابشاہ کے علائقے نواب ولی محمد
ضلع نوابشاہ کے علائقے نواب ولی محمد میں زمینی تنازع پر قتل ہونے والے کسانوں کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ضلع نوشہروفیروز کے مختلف شہروں میں احتجاج کئے جارہے۔
مختلف سیاسی، مذہبی، اور قومپرست جماعتوں کی جانب سے الگ الگ ریلیاں نکالی گئی ہیں۔
مظاہرین سندھ حکومت کے خلاف شدید نعریبازی کر رہے ہیں اور ساتھ ہی یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ مقتولین کے اصل قاتلوں کو فوری گرفتار کر کہ ان کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں۔ اور سندھ کے کسانوں کا تحفظ یقینی بنایاجائے۔
