
پی ٹی آئی کے رہنما سابق ایم
بلدیاتی الیکش میں تحریک انصاف نے ڈیرہ اسماعیل خان کی مئیر شپ جیت کر مولانا فضل الرحمن کو ان کے گھر میں شکست دی ھے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے یاد رکھیں ان یہ کی خواہش پوری نہیں ہو گی۔ پی ڈی ایم نہ اسمبلیوں سے مستعفی ہو گی نہ ان کا لانگ مارچ کامیاب ہو گا ساڑھے تین سال اپوزیشن نے بے مقصد پریکٹس میں پورے کۓ انہیں سینٹ اور قومی اسمبلی میں بار بار شکست ہوئی بقیہ ڈیڑھ سال کا عرصہ بھی اپوزیشن والے ،، سر تال ،، ملاتے رہیں گے حکومت پانچ سال مکمل کر لے گی۔ کرنل سلطان اعوان نے کہا ،، مفاہمت و مزاحمت ،، والے ،، در اصل مفادات ،، کی سیاست کر رہے ہیں ۔ ن لیگ اور پی پی پی اپنے مفادات کی سیاست میں چھوٹی جماعتوں کو استعمال کرتی ہیں لیکن اب ان کی دھوکہ دہی کی سیاست کا وقت ختم ہو رہا ھے اگلے پانچ سال بھی تحریک انصاف کی حکومت ہو گی
