
میاں چنوں: عثمان بزدار حکومت مقتول سانحہ تلمبہ مشتاق کے اہلخانہ کے غم میں برابر شریک
میاں چنوں:: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ممبران امن کمیٹی کو لیکر مقتول مشتاق کے گھر 12 اے ایچ پہنچ گئے میاں چنوں:: ڈی سی ،ڈی پی او اور ممبران امن کمیٹی کی مقتول کے اہلخانہ سے تعزیت،فاتحہ خوانی کیمیاں چنوں: :مقتول کے اہلخانہ اور اہل چک کی واقعہ کے بعد ملزمان پکڑنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے کردار کی تعریف میاں چنوں: :وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر مقتول کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے آئے ہیں:ڈپٹی کمشنرمیاں چنوں:: سانحہ تلمبہ قابل مزمت،مقتول کے لواحقین کے غم میں برابر شریک ہیں:ڈپٹی کمشنر میاں چنوں:: پنجاب حکومت ملزمان کے منتقی انجام تک پہنچائے گی:سلمان خان میاں چنوں:: پولیس نے ابتک 102 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے :ڈی پی او میاں چنوں:: ملزمان کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گ:سید ندیم عباس میاں چنوں:: مزید ملزمان کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں:ڈی پی او میاں چنوں:: دین اسلام میں انتہاپسندی اور تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے :ممبران امن کمیٹی میاں چنوں:: غم کی اس گھڑی میں منقتول کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں،ذمہ داران کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے:ممبران امن کمیٹی
