
سکھر۔ بے رحم بھائیوں نے گاؤں واپس لوٹنے والے بھائیوں پر گولیاں برسا دیں،
سکھر۔ بے رحم بھائیوں نے گاؤں واپس لوٹنے والے بھائیوں پر گولیاں برسا دیں، فائرنگ کے تبادلے میں تین بھائیوں اور خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا جائے وقوعہ کا دورہ ، قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ
