
سنو سکول رٹو میں ہونے والا تین روزہ سنو فیسٹول اختتام پزیر ہوا
سنو سکول رٹو میں ہونے والا تین روزہ سنو فیسٹول اختتام پزیر ہوا ۔
فیسٹیول میں سیکینگ , اسکیٹنگ ,والی بال ,فائرنگ ،یاک ریز ,شپ دورڈ کے علاؤہ رسہ کشی کے کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملے جبکہ جیتنے والے کھلاڑیوں نے رقص کر کے شائقین سے خوب داد وصول کی ۔اسی حوالے سے تفصیل بتا رہے ہیں
