گلین میکسویل نے بھارتی نژاد وینی کو شریک حیات بنالیا

آئی پی ایل 2022 سے قبل آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے بھارتی نژاد گرل فرینڈ وینی سے شادی کرلی، وہ میلبورن میں سکونت رکھتی ہیں اور فارمسٹ ہیں۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر نے ہفتے کو ہونے والی شادی کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے، نجی تقریب ہفتے کو میلبورن میں منعقد ہوئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریب میں کرکٹر کے 350 قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے،ان کی اہلیہ وینو کا تعلق تامل فیملی سے ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More