یوکرینی شہر ماریوپول میں تھیٹر پر بمباری میں مرنیوالوں کی تعداد سامنے آگئی

 یوکرین کے شہر ماریوپول میں ڈرامہ تھیٹر پر بمباری کے دوران مرنے والوں کی تعداد سامنے آگئی۔

یوکرینی حکام کے مطابق 16 مارچ کو ہونے والے حملے میں 300 سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے، ڈرامہ تھیٹر کو ماریوپول کے شہری پناہ گاہ کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق روسی بمباری کے وقت تھیٹر میں خواتین اور بچوں سمیت 800 سے 1300 افراد موجود تھے۔

ماریوپول کے میئر کے مطابق شہر میں ریسکیو کا سسٹم مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے جس کے باعث روسی طیاروں کی بمباری کے بعد بر وقت امدادی کارروائیاں شروع نہ ہوسکیں، اس لیے ہلاکتیں زیادہ ہوئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More