ملائیشیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے21 ہزار839 نئے کیسز، 52 نئی اموات ریکارڈ

 ملائیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے21 ہزار839 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4101081 سے تجاوز کر گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے ملائیشیا کی وزارت صحت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایاکہ ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 52 نئی اموات ریکارڈ ہوئی ہیں جس کے بعد ملک بھر میں اموت کی مجموعی تعداد 34 ہزار 717 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 3819299 ہوگئی جنہیں مختلف ہسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی کل تعداد 247065ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا ویکسین کی33034 خوراکیں دے دی گئیں ہیں اوراب تک 84.1 فی صد آبادی کو کورونا ویکسین کی ایک خوراک اور79 فی صد آبادی کو کورونا ویکسین کی دونوں خوارکیں دے دی گئیں ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More