آپ دلوں میں رہنے والی امید ہیں: شان شاہد وزیراعظم عمران خان کے حق میں آ گئے

وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد شوبز شخصیات پی ٹی آئی چیئر مین کی حمایت میں سامنے آ رہی ہیں، اداکار منیب بٹ، اداکار خالد انعم، اداکار بلال قریشی کے بعد پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے بھی وزیراعظم کے حق میں ٹویٹ کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے اداکار شان شاہد نے لکھا کہ عمران خان آپ نے ہمیں بدعنوانوں کے خلاف آواز اٹھانے کے خوف سے نجات دلائی۔ آپ نے ہمیں کرپٹ افراد سے سوال کرنے کی ہمت دی۔

اپنی ٹویٹ میں انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نے ہمیں غلامانہ نیند میں سوئی ماضی کی حکومتوں کے خلاف جگایا، آپ ہمارے دلوں میں رہنے والی امید ہیں۔

انہوں نے وزیراعظم کے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ آپ سے لڑتے ہوئے یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہم سب آپ کے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More