تحریک عدم اعتماد سے پاکستان میں اصلاحات کا عمل مثاثر ہوگا: موڈیز

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد سے پاکستان میں اصلاحات کا عمل مثاثر اور بیرونی ادائیگیوں میں مشکلات کا سامانا کرنا پڑے گا۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے رپورٹ جاری کر دی۔

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کے مطابق عدم اعتماد تحریک سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ  منفی  ہوگی، تحریک سے بے یقینی، پالسی کا تسلسل اور بیرونی ادائیگیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف سے جاری معاملات بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔

موڈیز کے مطابق عدم اعتماد اس وقت آئی جب پاکستان کو بڑھتی ہوئی مہنگائی کاسامنا ہے۔ عدم اعتماد تحریک سے ٹیکس اصلاحات بھی متاثر ہوں گی۔ موڈیز نے رپورٹ میں سوال اٹھایا ہے کہ غیریقینی کی صورتحال میں پاکستان آئی ایم ایف سے کیسے بات کرے گا ؟ دوسری جانب عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔ مالی سال 2022 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کا 6 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔

موجودہ حالات میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر گھٹنا شروع ہوجائیں گے، زرمبادلہ ذخائر جو جولائی 2021 میں 18 ارب 90 کروڑ ڈالر تھے کم ہوکر فروری 2022 تک 14 ارب 90 کروڑ کی سطح پر باقی رہ چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More