
قصور/ 4 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی بروقت کاروائی 4 سالہ معصوم بچی حفیظاں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج نواحی تارا گڑھ کے رہائشی مسمی غفار نے پولیس کو 15 پر اطلاع دی پولیس نے ملزم ارسلان کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے اور سویپ اکٹھے کرنے کیلئے پی ایف ایس اے ٹیم اور کرائم سین موبائل کو بھی طلب کیا گیا ہے۔
