
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کمانڈر 12 کور سمیت 6 اہلکار سوار
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرل جنرل بابرافتخار نے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔
