
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں تین اہلکار ہلاک جب کہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ پیر کو ہو
شمالی وزیرستان میں تعینات ایس ایس پی فرحان خان نے بتایا کہ ’یہ افسوسناک واقع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پیش آیا ہے۔‘
انہوں نے تصدیق کی کہ اس حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں۔
