پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس

 پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی، منڈی میں سبزیاں 100 روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے، شہری 2 وقت کی روٹی کو ترس گئے۔ پشاور کی سبزی منڈی میں بھنڈی 120، ٹماٹر 100، کدو 110، پھول گوبھی 150 اور بند گوبھی 100 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے، شملہ مرچ 140 ، لہسن 300 اور ادرک 400 روپے فی کلو تک دستیاب ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے،دال چنا 250 روپے،دال ماش 300، دال مسور230 ، فی کلومیں فروخت کی جارہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More