قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا

بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے ہر ہر آنکھ اشکبار ، ملازمین سمیت سائلین کی آنکھیں بھر آئیں تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ماں کوستانے والے بیٹے اور اسکی بیوی کے درمیان غلط فہمی دور کروادی سلامت پورہ کی 70 سالہ بیوہ ممتاز بیگم نے بیٹے اور بہو کے خلاف درخواست دی بیٹا مارتااور گھر سے دھکے دیکر نکال دیتا ہے جبکہ بہو گالیاں نکالتی ہے۔ بوڑھی ماں  ایس ایچ او بی ڈویژن نے بوڑھی ماں کی درخواست پر بیٹے اور اسکی بیوی کو طلب کیا  ماں کی درخواست پر بیٹا بیوی بچوں سمیت تھانے آ گیا جہاں ماں کے قدموں میں گر کر معافی مانگی  بیٹے اور پوتے پوتیوں کے پیار میں جذباتی مناظر سے اہلکار بھی نمدیدہ ہوگئے  ایس ایچ او ڈاکٹر ذوالفقار کے سمجھانے اور بیٹے کی منت سماجت پر ماں نے بیٹے کو گلے لگا کر معاف کردیا  بوڑھی ماں تھانہ بی ڈویژن پولیس کو دعائیں دیتی ہوئی اپنی فیملی کے ہمراہ ہنسی خوشی گھر واپس لوٹ گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More