
عارفوالا ، ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا
عارفوالا،26 ای بی کے رہاٸشی عمران شاہ کے گھر دو ڈاکو دیوار پھلانگ کر اندر داخل ھوے تو عمران شاہ کے ملازم محمد رفیق نے دیکھ لیا اور شور مچادیا ڈاکوں نے اس پر کاربین سے فاٸر کر دیا اور بھاگنے لگے اتنے میں گاوں والے بھی شور سن کر آگے .
ایک ڈاکو ارشد ولد منیر احمد
گاوں کی عوام کے ہاتھ چڑھ گیا
جس کو عوام نے بہت مارا
اطلاع ملتے ھی ایس ایچ او تھانہ رنگشاہ موقع پر پہنچ گے
ڈاکو کو زخمی حالت میں وہاں سے تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال عارفوالا طبی امداد کے لیے لایا گیا
پولیس تھانہ رنگشاہ مصروف تفتیش ھے ذراٸع
