پاکپتن پولیس کا نوٹس،حاملہ خاتون کا غلط آپریشن کر کے خاتون کی انتڑیاں کاٹنے کے واقعہ پر تھانہ چکبیدی میں اتائی ڈاکٹر اور اس کی ساتھی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج،اتائی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا