
پاکپتن ڈی پی او عبادت نثار کی خصوصی ہدائیت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی پاکپتن جہانزیب احمد وٹو نے مخبر کی اطلاع پر ہمراہ خان محمد اے ایس ائی محمد طفیل ڈوگر ایس ائی نے پُل پیر سلطان پر ناکہ لگا کر بلیک کار نمبری319اے ڈبلیو ٹی کراچی روکی کار سے ملزمان اشتیاق احمد اور شکیل احمد کو گرفتار کر لیا ملزم اشتیاق کے قبضہ سے1360گرام چرس ایک عدد موبائل فون اور نقدی رقم مبلغ12000روپےبرامد کر لئےاور دوسرے ملزم شکیل احمد کے قبضہ سے1430گرام چرس دو عدد موبائل فون نقدی رقم مبلغ8000روپے برامد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات زیر دفعہ 9سی کے تحت درج کر دیئے تھانہ سٹی پولیس کو بہت بڑی کاروائی کرنے پر اہل علاقہ کا ڈی پی او عبادت نثار کو زبردست خراج تحسین
