
اوکاڑہ۔ڈاکو /راج
اوکاڑہ۔گذشتہ رات 18 فورایل پل پر 4 ڈاکوں نے ناک لگ پر متعدد افراد اور فیملیز پرتشدد اور لوٹ مار
اوکاڑہ۔۔تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع نواحی گاؤں 23 فورایل کے شوکت نامی شخص کی فیملی پر ڈاکوؤں کا تشدد
اوکاڑہ 20ہراز روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار
اوکاڑہ ۔اہل علاقہ میں ڈاکوؤں کا خوف ہراس تھانہ کینٹ پویس ڈکیتیاں روکنے میں ناکام
اوکاڑہ ۔ڈی پی او اطہر اسماعیل سے ایکشن لینے کا مطالبہ
