
لاہور:رائےونڈ بائی پاس نجی فیکٹری میں نواجون کی پھندا لگی لاش برآمد۔
لاہور:نوجوان علی رضا فیکٹری کالونی میں گلے میں پھند ہ ڈال کر پنکھے سے جھول گیا ۔
لاہور:علی رضا فیکٹری میں لکڑی کا کام کرتا تھا ۔
لاہور:رائےونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل۔میں لے لیا۔
لاہور:رائےونڈ پولیس کالونی سے شواہد اکھٹے کرنے میں مصروف ہے
لاہور:خودکشی ہے یا قتل اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔ایس ایچ او
رائیونڈ
