
پتوکی / خودکشی
پتوکی:نواحی دیہہ کھڈیاں میں نوجوان کی خود کشی
پتوکی : ذیشان ولد سلیمان نےگھریلو نا چاقی کی بنا پر خود کشی کی
پتوکی:22سالہ ذیشان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی
پتوکی : مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گٸ اورلاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلیٸے THQ ہسپتال پتوکی منتقل دیا
پتوکی ابتداٸ رپورٹ کے مطابق خودکشی کی وجہ میاں بیوی کا جھگڑا ہے۔اصل حقاٸق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آٸیں گے۔پولیس .sho تھانہ سراے مغل شیر محمد پاشا صاحب نے موقع پر خود پہنچ کر واقعہ کی کاروائی مکمل کی ۔
