
عارفوالا/علاقہ تھانہ رنگشاہ میں مبینہ طور پر دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
عارفوالا/30 سالہ عاطف ولد لطیف بھٹی سکنہ چک گنجی پور موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار دو نقاب پوش ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھین لیا
عارفوالا/دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے عاطف کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ذرائع ۔
