قبولہ/ سابق چیرمین سٹی قبولہ سید عارف شاہ کے ڈیرے سے گاڑی چوری۔

قبولہ/ گزشتہ رات سید عارف شاہ کے ڈیرے سے نامعلوم چور پیر ولی شاہ کی مہران کار نمبری 1521/ایل ایچ ای چوری کر کے لے گئے۔

قبولہ/علاقہ تھانہ قبولہ میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار۔

قبولہ/ شہریوں نے ڈی پی او پاک پتن اور آر پی او ساہیوال سے علاقہ میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More