
عارفوالا/نواحی گاؤں 65 ای بی بکھا سٹاپ کے قریب ایک ڈیری فارم میں ملازم خاوند نے مبینہ طور پر نے اپنی ہی بیوی کو فائر مار کر زخمی کر دیا، پولیس ذرائع
عارفوالا/زخمی خاتون سمیرا بی بی زوجہ بشیر احمد چک 147 ای بی کی رہائشی ہے
، ذرائع
عارفوالا/فائر مارنے کی وجہ خاوند گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنی بیوی کو فائر مار کر زخمی کر دیا
مضروب خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا زرائع
، پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے ۔
