محمد نگر /عارفوالابورے والا روڈ پر چک 163 ای بی کے قریب مبینہ طور پر سیمنٹ سے لوڈ ٹرالا کی موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور جاں بحق، ذرائع
محمد نگر /عارفوالا30 سالہ متوفی کی شناخت محمد زاہد ولد ارشد کے نام سے ہوئی، ذرائع ۔