
محمد نگر /قبولہ سابق چیرمین سٹی قبولہ سید عارف شاہ کے ڈیرے سے گاڑی چوری۔
محمد نگر /قبولہ گزشتہ رات سید عارف شاہ کے ڈیرے سے نامعلوم چور پیر ولی شاہ کی مہران کار نمبری 1521/ایل ایچ ای چوری کر کے لے گئے۔
محمد نگر /قبولہ علاقہ تھانہ قبولہ میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار۔
محمد نگر /قبولہ شہریوں نے ڈی پی او پاک پتن اور آر پی او ساہیوال سے علاقہ میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
