
عارف والا.. عید الفطر میکے منانے پر خاوند نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا.. پولیس مصروف تفشیش
عارف والا.. نواحی گاؤں چک 65ای بی بکھارتھ میں عیدالفطر میکے منانے پر خاوند بشیر احمد نے اپنی بیوی سمیرا بی بی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا مقامی پولیس نے اہل محلہ کی اطلاع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی مضروبہ کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منتقل کردیا
