سکردو میں موسم سرما میں کوہ پیماوں کی جانب سے بدن کو گرمانے کے لئے سکردو شہر میں واقع کھرپوچو پہاڑی پر کوہ پیمائی کا مظاہرہ کیا
جامشورو : کیڈٹ کالیج پیٹارو میں 58 ویں یوم والدین کی سالانہ تقریب
عارفوالا/بورے روڈ پر واقع پرائیویٹ ہسپتال میں مبینہ طور پر دوران آپریشن خاتون کی ہلاکت، ورثاء کا واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ملک بھر میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم 16 سے 20 دسمبر تک جاری رہے گی
ملکہ کوہسار شہزادی مری اور گلیات کے شہزادے برف پوش پہاڑ گنے جھنگلات برفباری کی سفید چادر اوڑھے ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کے لئے دیدینی بن گئے ھیں اور سیاح یہاں قدرتی برفانی حسین نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔سردار زردار نیوز رپورٹر کوہمری گلیات ایوبیہ نتھیاگلی ہزارہ
لکی مروت: کل16دسمر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران مقررہ اہداف کے حصول کے لئے ضلعی انتظامیہ جید علماء کرام کا بھرپور تعاون حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی
شورکوٹ شہروگردونواح میں دھند کا راج شور کوٹ
موٹروےM-1,
موٹروےM-2, لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث حدِ نگاہ صاف اور واضح ہونے کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی ہے ۔ ترجمان
قلات