ڈیرہ غازیخان وائس چانسلرغازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے کہا ہے
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں مجوزہ نجکاری کے خلاف واپڈا ملازمین کا شدید احتجاج واپڈا ملازمین نے احتجاجی ریلی نکالی
ٸی جی پولیس اورچیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدایت پرجعفرآباد میں عوامی مساٸل کوحل کرنے کیلٸے ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانہ میں کھلی کچہری کاانعقادکیاگیا
سکردو میں آج کشمیری عوام سے بھر پور یکجہتی اور کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے لئے سکردو حسینی چوک سے بڑی ریلی نکالی گئی
وزیر اعلی محمودخان کا مخ بانڈہ میں عوامی اجتماع سے خطاب
نواب شاہ قومی شاہراہ کے قریب گندم کی فصل سے نامعلوم شخص کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے
ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر تھانہ کوٹ چھٹہ پولیس کا جواء کے اڈہ پر کامیاب ریڈ 3 کس ملزمان جواء کھیلتے ہوۓ گرفتار ، جواء پر لگی رقم 33720 روپے پولیس نے قبضہ میں لے لی
پل ڈاٹ چاروں صوبوں کے سنگم پر واقع ہے پل ڈاٹ طلبا کے احتجاج کی وجہ سے ہمہ قسم ٹریفک کے لیے بند ہے
ساہیوال میڈیکل کالج کے ہیڈ آف پیڈز ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفی کے اغوا کا معاملہ
جڑانوالہ اسسٹنٹ کمشنر زین العابدین نے مقرر کردہ ٹیموں کے ہمراہ تحصیل بھر میں 86 بھٹوں کو چیک کیا