نواب شاہ کمشنر شہیدبینظیرآباد ڈویژن سید محسن علی شاہ نے کہا ہے کہ امکانی سیلاب و مون سون کی بارشوں کے پیش نظر انتظامات کو جلد مکمل کرنے اور مربوط حکمت عملی کے تحت بارشوں وسیلاب سے نمٹنے کے لئے کا تمام متعلقہ ڈویژنل افسران اپنا نٹیجنسی پلان تیار کرکے کمشنر آفیس میں جمع کرائیں

ڈیرہ غازیخان : کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کے پارکس کو بحال کرنے سمیت میڈیننز اور گرین بیلٹس کو بہتر کیا جائے گا۔پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور اور ڈیرہ غازی خان کی ٹیمیں چھ منصوبوں پر کام کررہی ہیں