129

ڈی ٹی ایچ ڈائریکٹ ٹو ہوم لائسنس کی ایک سال کی مدت 11 فروری کو ختم ہونے کے بعد اتھارٹی نے اسلام آباد کی مقامی کمپنی شہزاد سکائ کو مزید ٹائم نہیں دیا

اسلام آباد
زبیر قصوری
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا کی طرف سے دیے گئے ڈی ٹی ایچ ڈائریکٹ ٹو ہوم لائسنس کی ایک سال کی مدت 11 فروری کو ختم ہونے کے بعد اتھارٹی نے اسلام آباد کی مقامی کمپنی شہزاد سکائ کو مزید ٹائم نہیں دیا ہے پیمرا اتھارٹی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے چند روز پہلے اتھارٹی کے اجلاس میں یہ معاملہ پیش کیا گیا تاہم اتھارٹی ممبران نے اس پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں دیا اور ڈی ٹی ایچ لائسنس کی مدت بڑھانے کے حوالے سے آئندہ کے اجلاس میں درخواست کی جائے گی واضح رہے کہ لائسنس حاصل کرنے کمپنی ایک سال کا ٹائم لے چکی ہے اور ابھی تک ڈی ٹی ایچ کی سروس پاکستان میں شروع کرنے کے حوالے کمپنی نے کوئی کام نا کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں