21

ڈیره غازیخان شہر بهرمیں مسجدوں اور گھروں کی چھتوں پر اذان دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا

ڈیره غازیخان شہر بهرمیں مسجدوں اور گھروں کی چھتوں پر اذان دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا جو تا حال جاری ہے لوگوں کی کرونا وائرس سے نجات کے لئے الله تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں اللہ پاک اس بیماری سے سب کو محفوظ رکھے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں