56

منچن آباد۔مشتبہ کرونا مریض جاںبحق

منچن آباد۔مشتبہ کرونا مریض جاںبحق منچن آباد۔۔۔۔بستی لوہارکا کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا گیا منچن آباد۔۔۔۔۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم پر کرونا کے مشتبہ شخص کے جان بحق ہونے پر بستی لوہارکا کےداخلی و خارجی راستے بند منچن آباد۔۔۔۔ ایس ایچ او گھمنڈ پور جوادحیدر ڈھڈی کی نگرانی میں بستی کے چاروں اطراف پولیس تعینات منچن آباد۔۔۔۔ بستی لوہارکا میں داخل ہونے اور باہر آنے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔۔۔ ایس ایچ او منچن آباد۔۔۔۔ مذکورہ بستی میں کورونا کا مشتبہ شخص وسیم جان بحق ہوگیا تھا منچن آباد۔۔۔۔ وسیم لاہور میں مزدوری کرتا تھا اور بیماری کے باعث اپنے آبائی گاؤں آیا تھا منچن آباد۔۔۔۔ کورونا کے باعث مشتبہ جانبحق شخص کے گھر کی مکمل نگرانی جاری ہے منچن آباد۔۔۔۔ متوفی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک مکمل لاک ڈاؤن جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں