26

گوجرانوالہ : دوسرے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں کی مساجد میں کورونا وائرس سے بچاو کے لئے اذانیں

گوجرانوالہ : دوسرے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں کی مساجد میں کورونا وائرس سے بچاو کے لئے اذانیں ۔ گوجرانوالہ : سیٹلائٹ ٹاون ، ماڈل ٹاون ، وحدت کالونی ، باغباپورہ ، کینٹ اور واپڈا ٹاون کی مساجد میں اذانیں دی جارہی ہیں ۔ گوجرانوالہ : گرجاکھ ، فتومنڈ ، شاہین آباد ، راھولی ، آدھورائے کی مساجد میں اذنیں دی جارہی ہیں ۔ گوجرانوالہ : شہری اپنے گھروں کی چھتوں پر خود بھی اذانیں دے رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں