33

منچن آباد میں کرونا وائرس سے نجات کے لیے دوسرے روز بھی آزانیں دی جا رہی ہیں

منچن آباد میں کرونا وائرس سے نجات کے لیے دوسرے روز بھی آزانیں دی جا رہی ہیں منچن آباد۔۔ مساجد ا ور گھروں کے چھتوں پر چڑھ کر شہری اذانیں دینے لگے۔ منچن آباد ۔رات گئے اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں