33

ٹنڈوالہ یار میں گندم کی نئی مارکیٹ میں آگئی ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈؤان

ٹنڈوالہ یار میں گندم کی نئی مارکیٹ میں آگئی ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈؤان میں کس طرح کاشتکار احتیاطی تتابر پر عمل کرکے گندم جسی اھم غذائی ضرورت کو نکالنے کےکام میں مصروف ہیں اس حوالے سے بتارہے ہیں ٹنڈوالہ یار سے سلیمان سینہڑو
ٹنڈوالہ یار کا شمار سندھ کے زرخیر ضلع میں کیا جاتا ہے۔
یہاں دیگر فصلوں کے ساتھ گندم کی فصل بھی وافر مقدار میں اگائی جاتی ہے۔اس سال اسی ھزار سے زائد ایگڑ پر گندم کی کاشت ہوئی ہے جو ضلعے کی غذائی ضرورت کے ساتھ دیگر علاقوں میں بھی سپلاۓ کی جاتی ہے اس وقت ضلع بھر میں کرونا وائرس کے خطرے کے باعث لاک ڈاؤن جسے مشکل حالات ہیں اسے میں کاشتکار بھی گندم کی کٹائی کے دوران حکومت کی بتائی ہوئی احتیاطی تتابیر اختیار کررہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں