31

پتوکی : چونیاں چونیاں کے نواحی علاقہ الہ آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

پتوکی : چونیاں چونیاں کے نواحی علاقہ الہ آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ایک سالہ بچے کا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا پتوکی : چونیاں والد کے ٹیسٹ پوزیٹو آنے کے بعد چند روز قبل ایک سالہ بچے عبدالصبور سمیت پوری فیملی کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے تھے پتوکی : چونیاں عبدالصبور کے والد اقبال کوئٹہ سے واپس آئے تو ان کی طبیعت خراب ہو گئی تھی جو گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ پوزیٹو آنے کے بعد ہسپتال میں داخل ہیں پتوکی : چونیاں جب سے پوری فیملی کے ٹیسٹ لیے گئے تب سے ساری فیملی ایک ہی گھر میں رہ رہی ہیے اسی لیے ساری فیملی کو چونیاں قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر پتوکی : چونیاں اب دوبارہ سے پوری فیملی کے ٹیسٹ لیے جائیں گے اور اس دوران جن لوگوں سے یہ ملتے رہے ہیں سب کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں