37

شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کاروائی کے دوران وسیع پیمانے پر جعلی سینی ٹائزر بنانے والی فیکٹری پکڑ لی

شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کاروائی کے دوران وسیع پیمانے پر جعلی سینی ٹائزر بنانے والی فیکٹری پکڑ لی ۔ملزمان نجی سکول کی بلڈنگ کی آڑ میں جعلی سینی ٹائزر بنا رہے تھے اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر بٹ نے میڈیا کو بتایا کہ ساڑھے تین ہزار جعلی سینی ٹائزر کی بوتلیں اور تین سو لیٹر ڈرموں میں رکھا گیا جعلی سینیٹائزر برآمد کرکے قبضہ میں لے لیا گیا اور موقع سے ایک ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی اے ڈویژن م منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں