32

ژوب : کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض کوئٹہ منتقل

ژوب : کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض کوئٹہ منتقل ، ہسپتال ذرائع
ژوب : مشتبہ مریض کوئٹہ میں میڈیکل ٹیکنیشن تعنیات ہے ، ہسپتال ذرائع
ژوب : مریض کوئٹہ سے ژوب پہنچنے پر لیویز نے حراست میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچانے کے بعد کوئٹہ منتقل کیا گیا ، اسپتال ذرائع
ژوب : مشتبہ مریض کورونا وائرس سے متاثرہ بولان میڈیکل ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر کے ساتھ فرائض سرانجام دیتا رہا ہے ، ہسپتال ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں