28

نوابشاہ. محکمہ صحت بینظیرآباد کی ٹیم تبلیغی مرکز پہنچ گئی

نوابشاہ.
محکمہ صحت بینظیرآباد کی ٹیم تبلیغی مرکز پہنچ گئی نوابشاہ. میڈیکل ٹیم نے 17 مشتبہ افراد کا سیمپل حاصل کرلیئے نوابشاہ. تمام افراد کے سیمپل کورونا وائرس ٹیسٹ کے لئے آغاخان لیبارٹری بھجوائے گئے نوابشاہ. 17 مشتبہ افراد میں 12 غیر ملکی باشندے بھی شامل نوابشاہ. جام صاحب اور بھریا سٹی سے حراست میں لئے گئے تبلیغی افراد کو بھی تبلیغی مرکز نوابشاہ پہنچادیاگیا نوابشاہ. ڈپٹی کمشنر بینظیرآباد نے تبلیغی مرکز کو قرنطینہ سینٹر کا درجہ دے دیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں