35

سپین میں اموات 7340 فرانس میں2606 اٹلی میں10779

سپین میں اموات 7340
فرانس میں2606
اٹلی میں10779
سپین میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 537اموات کے ساتھ تعداد7340یو گئی ہے۔
بیلجیئم میں 515اموات ہو چکی ہیں۔ سپین میں آج لاک ڈاؤن میں غیر معمولی سختی کی گئی ۔لوگوں کو گھروں میں زیادہ ٹائم گزارنے پر مجبور کیا گیا ہے۔چونکہ سپین میں کرونا وائرس سے جانی نقصان میں کمی نہیں ہو رہی اس لئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ گھروں میں پابند کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں