34

مٹیاری کے شہر ھالا اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب

مٹیاری کے شہر ھالا اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب
ھالا اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش میں آسمان پر گجگوڑ کی آوازیں سنائی دینے لگی جس سے لوگ وردالاہی اور استغفار کرنے لگے کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے حیسکو نے فوری بجلی معطل کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں