43

عارفوالاپولیس تھانہ احمد یار میں نئے ایس ایچ او انسپکٹر کمال ناصر کی تعیناتی کیساتھ ہی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ،

عارفوالاپولیس تھانہ احمد یار میں نئے ایس ایچ او انسپکٹر کمال ناصر کی تعیناتی کیساتھ ہی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ، دو منشیات فروشوں سے اڑھائی کلو چرس، اسلحہ برآمد، کبوتر بازی پر جواء کھیلنے والے گرفتار
عارفوالاپولیس نے چک 29 کے بی میں چھاپہ مار کر کبوتری بازی پر جواء کھیلنے والے تین جواریوں شہزاد، ماہی اور ممتاز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ تین جواری اقبال، ذوالفقار اور سعید موقع سے فرار ہو گئے
عارفوالاچک 109 ای بی سے دو منشیات فروشوں غلام رسول اور ظہور سے بالترتیب 2 کلو 130 گرام چرس، 380 گرام چرس برآمد کر لی، ایس ایچ او انسپکٹر کمال ناصر
عارفوالاپولیس نے مشکوک شخص اللہ دتہ سکنہ چک 127 ای بی سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا
عارفوالاپولیس چھاپہ کے دوران اشتہاری ملزم فیصل عرف فیصلی ولد منیر کو فرار کرانے کے الزام میں اسکے بھائی نذر فرید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں