41

چنیوٹ : بدچلنی کے شبہ پر 32 سالہ عورت قتل

چنیوٹ : بدچلنی کے شبہ پر 32 سالہ عورت قتل

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فیروز کالونی علاقہ تھانہ سٹی میں نسرین دختر عبدالغفور بعمر 32 سال کو اس کے خاوند تنویر نے بد چلنی کے شبہ پر گلہ دبا کر قتل کر دیا ہے.تھانہ سٹی پولیس موقع پر موجود ہے. ملزم تنویر گرفتار ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں