45

کھڈیاں خاص خطرناک ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار

خطرناک ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار
کھڈیاں پولیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے 5 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے چھینا گیا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ۔پونے دولاکھ نقدی۔قیمتی موبائل موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ھے۔
ملزمان افضل، رفاقت، مدثر، آصف اور ارشد رات کے وقت دو موٹرسائیکل پر سوار ہو کر راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے
ملزمان نے دوران تفتیش راہزنی اور ہاؤس ڈکیتی کی درجن کے قریب وارداتوں کا انکشاف کیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے
ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے ایس ایچ او کھڈیاں حاجی محمد اشرف اے ایس آئی مبشر آحمد اور انکی دیگر ٹیم کو شاباش د

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں