81

خانیوال: ضلعی انتظامیہ نے ٹڈی دل کے آگاہی پروگرام کنٹرول و تدارک کی مہم تیز کردی

خانیوال: سیمینار میں ٹڈی دل کے کنٹرول و تدارک بارے آگاہی دی گئ
ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ ادارے ممکنہ حملہ سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہیں: ڈپٹی کمشنر
مواضعات کی سطح پر ضلعی افسران اور کاشتکاروں پر مشتتمل کمیٹیاں تشکیل دیدی گئ ہیں: ڈپٹی کمشنر
آئندہ حملہ کی صورت میں کمیٹیاں مشترکہ طور پر ٹڈی دل کے تدارک کیلئے کام کرینگی : ظہیرعباس شیرازی
حملہ کی صورت میں کاشتتکار اپنے طور پر بھی ٹڈی دل کے تدارک کیلئے اقدامات کریں : ڈپٹی کمشنر
سفارش کردہ ادویات کا سپرے کیا جائے : آغا ظہیر عباس شیرازی
خانیوال: حکومت پنجاب ٹڈی دل کے تدارک کیلئے تمام وسائل استعمال کررہی ہے :ایم پی اے فیصل اکرم نیازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں