28

پیرمحل: چوروں کی سرپرستی یا فرائض میں غفلت,پولیس چوری کے مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول کرنے لگی،

پیرمحل: چوروں کی سرپرستی یا فرائض میں غفلت,پولیس چوری کے مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول کرنے لگی،
پیرمحل:موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کروانے کے لئیے شہری خوار ہو گیا
پیرمحل:پولیس کی روائتی بے حسی اور غفلت تبدیلی سرکار کےدور میں بھی برقرار
پیرمحل:چوکی انچارج اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لئے مقدمہ کا اندراج نہیں کر رہے
پیرمحل:مدینہ بلاک سے 45 دن قبل چوری ہوئے موٹر سائیکل کا مقدمہ درج نہ کیا جا سکا
پیرمحل: پولیس کی جانب سے روائتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری کو خود چور تلاش کرنے کی ہدایات دے دی گئی
پیرمحل: فرنٹ ڈیسک بھی پولیس کی روائتی بے حسی کی بھینٹ چڑھ گیا
پیرمحل:شہری کی جانب سے فرنٹ ڈیسک پر دی گئی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی گئی
پیرمحل:شہری کی آر پی او فیصل آباد،ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے نوٹس لینے کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں